Pakistan Awami Movement

LightBlog

Breaking

Followers

Search

پاکستان عوامی موومنٹ کا نیا پارٹی ترانہ ، تیاریاں شروع ، سنگر بی آر انصاری اور سامی مرزا

 



بروز سوموار پاکستان عوامی موومنٹ کے سربراہ اور کے ساتھ ساہیوال کے مشہور سنگر بلال انصاری اور اسامہ مرزا کی ملاقات ہوئی ۔ جس میں بلال انصاری اور اسامہ مرزا نے  پارٹی میں شمولیت کے ساتھ ساتھ پارٹی کا نغمہ تیار کرنے کا اعلان کیا۔
جس میں پارٹی کے ممبرز اور بلال انصاری کی ٹیم مل کر کام کریں گی۔
 

No comments:

Post a Comment