Pakistan Awami Movement

LightBlog

Breaking

Followers

Search

نعمان انصاری کی پیر ھارون زمان کھگہ کے ساتھ ملاقات اور نوجوانوں کوپیش مسائل پر بات چیت

نعمان انصاری کی پیر ھارون زمان کھگہ کے ساتھ ملاقات اور نوجوانوں کوپیش مسائل 
پر بات چیت 

ساہیوال : نعمان انصاری کی پیر ھارون زمان کھگہ کے ساتھ ملاقات میں نعمان انصاری نےکہا کہ اس وقت نوجوانوں کو تعلیم اور روزگار کے حوالے سے بہت سے مسائل در پیش ہے۔ اور موجودہ حکومت ان مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئ ہے ۔ اس کے علاوہ ساہیوال میں عوام کو سحت کی سہولیات نہیں مل رہی ۔ جھال روڈ کے پاس کوڑے کرکٹ کا بہت برا ڈمپنگ پوائنٹ بن گیا ہے ۔ جو آنے والے وقت میں عوام کے لیے ایک ناسور بن جاۓ گا۔  جس سے بہت سی بیماریاں جنم لے گی ۔ اور اس کے علاوہ کچرے میں لفاہ (شاپر) جو کے صدیوں تک نہیں گل سڑ سکتا اس کو نہروں میں سرعام پھینکا جاتا ہے اور ساتھ کوڑا بھی پھینکا جاتا اس کی روک تھام کے لیے کام کیا جاۓ ۔
ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں

 

1 comment: